صدر تحریک برادر خالد بخاری 24 مارچ سے کراچی

حیدر آباد  اور کوئٹہ کے دورے پر راونہ ہوگئے ہیں۔

دورے کا اختتام 2۔اپریل کو کوئٹہ میں ہوگا ۔اس دوران 30 مارچ

کو کراچی میں زونل اجتماع ارکان میں شرکت ہوگی ۔