تحریک محنت پشاور زون کے زیر اہتمام

 کل پاکستان اجتماع ارکان کی تیاری

کے لیے درج ذیل شیڈول کے تحت اضلاع کے

 اجتماع ارکان ہوں گے ان شاء اللہ

تاریخ

ضلع

27 ،اپریل 2014

زیدہ ۔صوابی

29،اپریل 2014

پشاور

30،اپریل 2014

تربیلہ ڈیم

01،مئی 2014

چارسدہ

03،مئی 2014

سوات

04،مئی 2014

مردان