تحریک محنت فیصل آباد زون
tehreek_MP نے Tuesday، 29 April 2014 کو شائع کیا.
تحریک محنت فیصل آباد زون کے زیر اہتمام
کل پاکستان اجتماع ارکان منعقدہ 10،11،مئی 2014
بمقام مرکزتحریک محنت واہ کینٹ
کی تیاریکے لیے درج ذیل شیڈول کے تحت
اضلاع کے اجتماع ارکان ہوں گے ان شاء اللہ
تاریخ |
ضلع |
02 ،مئی 2014 |
سرگودھا |
02 ،مئی 2014 27۔اپریل 2014 |
فیصل آباد جھنگ
|
ٹیگز:-