fasilabad
tehreek_MP نے Wednesday، 24 October 2018 کو شائع کیا.
فیصل آباد منگل 23 اکتوبر 2018:
تحریک محنت پنجاب غربی کی صوبائی شوریٰکا اجلاس مرکز اسلامی چنیوٹ بازار فیصل آباد میں جناب ظفر احمد کے درس قران سے ہوا. مرحومین کے لیے دعاۓ مغفرت کی گئ. ارکان شوریٰ نے حلف اٹھایا.صوبائ عاملہ کی تشکیل ہوئ. ریاض الرحمان صدر,ظفر احمد نائب صدر.فخراعجاز جنرل سیکرٹری. جاوید اقبال اکمل ڈپٹی سیکرٹری سید اختر علی شاہین ناظم مالیات,ڈاکٹر بشارت علی سلیم ناظم تعلیم و تربیت,عبدالرشید ناظم قران کلاس.مشاورت سے مقرر کیے گۓ. ارکان عاملہ نے حلف اٹھایا. منصوبہءعمل 2018 تا 2019 پیش کیا گیا.
اجلاس میں سرگودھا سے حاجی طاہر فاروق, ڈاکٹر بشارت سلیم,ظفراقبال,ظفر احمد ,جھنگ سے فرمان علی صاحب, نسیم سیال, عبدالرشید صاحب,فیصل آباد سے طارق بن ریاض اور ملتان سے
مہمان خصوصی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری محمد اسلم بھٹی صاحب نے شرکت کی.
ٹیگز:-