islamabad
tehreek_MP نے Saturday، 16 January 2016 کو شائع کیا.
تحریک محنت اسلام آباد کے زیر اہتمام
مورخہ 14 جنوری کو بعد عصر
سیرت النبی ﷺ کانفرنس
کا اہتمام دفتر تحریک محنت میں ہوا ۔
جس میں معروف اسلامی سکالر
محمد صہیب قرنی نے سیرت النبی ﷺ پر
مقالہ پیش کیا ۔
خالد حسین بخاری صدر تحریک محنت پاکستان
نے بھی اس موقع پر خطاب کیا ۔
بعدازاں شرکاء کی تواضع کا بھی اہتمام ہوا۔
ٹیگز:-