Mirpur AJK
tehreek_MP نے Monday، 13 November 2023 کو شائع کیا.
محترم سید خالد حسین بخاری صاحب صدر تحریک محنت پاکستان ہمراہ محترم شفقت مقبول جنرل سیکریٹری تحریک محنت پاکستان ،نائب صدر خواجہ آعظم صاحب اور مرکزی آڈیٹر محترم صادق حسین چیمہ
برادر راحیل احمد بٹ صدر تحریک محنت آزاد کشمیر کی والدہ مرحومہ کی فاتح خوانی کے لیے میرپور تشریف لائے راقم سمیت میرپور کی ٹیم نے انکا خیرمقدم تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا
جزاک اللہ
ٹیگز:-