مسجد مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں اجتماعی اعتکاف کے شرکاء افطار کے وقت ، امسال شرکاء مسنون اعتکاف 115تھے اللہ کریم اس سعی کو اپنی جناب میں قبول فرمائے، دوران اعتکاف لیکچرز کے لیےیوٹیوب پر محنت ٹی وی کو وزٹ فرمائیں Mehnat tv