گوجرانوالہ
تحریک محنت پنجاب وسطی کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 28، اکتوبر کو دفتر ضلع گوجرانوالہ میں ہوگا
تحریک محنت پنجاب وسطی کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 28، اکتوبر کو دفتر ضلع گوجرانوالہ میں ہوگا
تحریک محنت سندھ کی مجلس شوریٰ کا اجلاس مورخہ 21 اکتوبر منعقد ہوا، صوبائی صدر برادر عبدالرحیم اعوان نے صوبائی سکیرٹری کے لیے برادر محمد فرقان جاوید سے حلف لیا ، سالانہ منصوبہ عمل کی منظوری دی گئی ۔
فیصل آباد منگل 23 اکتوبر 2018: تحریک محنت پنجاب غربی کی صوبائی شوریٰکا اجلاس مرکز اسلامی چنیوٹ بازار فیصل آباد میں جناب ظفر احمد کے درس قران سے ہوا. مرحومین کے لیے دعاۓ مغفرت کی گئ. ارکان شوریٰ نے حلف اٹھایا.صوبائ عاملہ کی تشکیل ہوئ. ریاض الرحمان صدر,ظفر احمد نائب صدر.فخراعجاز جنرل سیکرٹری. جاوید اقبال […]
تحریک محنت آزاد کشمیر کی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ڈاکٹر محمد رفیق طاہر نائب صدر تحریک محنت پاکستان
تحریک محنت ملتان کے صدر احمد فراز سید سے صوبائی صدر تحریک محنت ملک امجد حلف لیتے ہوئے بائیں طرف سید راشد حسینی سینئر رہنما تحریک محنت ملتان