فیصل آباد
تحریک محنت پاکستان صوبہ پنجاب غربی کی شوری کا اجلاس مرکز اسلامی چنیوٹ بازار میں بروز منگل 23،اکتوبر 18بعد نماز مغرب منعقد ہوگا اوکاڑہ, ساہیوال, گوجرہ,جھنگ ,سرگودھا اور فیصل آباد سے ذمہ داران اور ارکان شوری شرکت فرمائیں گے

تحریک محنت صوبہ سندھ کی شوریٰ کا اجلاس 21 ،اکتوبر 2018 کو دفتر تحریک محنت کراچی میں ہوگا ۔
تحریک محنت صوبہ پنجاب جنوبی کی شوریٰ کا اجلاس 21 ،اکتوبر 2018 کو دفتر تحریک محنت ملتان میں ہوگا ۔
تحریک محنت صوبہ پنجاب شمالی کی شوریٰ کا اجلاس 28 ،اکتوبر 2018 کو مرکز تحریک محنت میں ہوگا ۔
محترم لیاقت بلوچ قیم جماعت اسلامی کے ساتھ ذمہ داران تحریک محنت کی کی نشست