multan
تحریک محنت پنجاب جنوبی کا اجلاس ضلع صدور دفتر صوبہ ملتان میں 17جولائی کو ہوگا
تحریک محنت پنجاب جنوبی کا اجلاس ضلع صدور دفتر صوبہ ملتان میں 17جولائی کو ہوگا
تحریک محنت پنجاب شمالی کا اجتماع عام 17 ،جولائی کو مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں منعقد ہوگا ان شاء اللہ
الحمد للہ مرکز تحریک محنت میں 200 ۔افراد نے اعتکاف کیا۔ مرکز کے کارکنان نے ان کے لیے بہترین انتظامات کیے اللہ کریم ان کی سعی کو قبول فرمائے
چیئرمین پی اوایف بورڈ ، لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات (ہلال امتیاز ملٹری)تحریک محنت کے سٹال پر، انہیں ترجمہ قرآن (سید مودودی) اور کتاب محنت کش تحفتاً پیش کی گئی ۔ اورتحریک محنت کا تعارف کروایا گیا۔
تحریک محنت پنجاب شمالی کی ماہانہ شب بیداری30 ،اپریل کو مرکز واہ کینٹ میں منعقد ہوگی ان شاء اللہ
تحریک محنت پنجاب جنوبی کی تربیتی نشست برائے ذمہ داران 8،مئی کو ملتان میں منعقد ہوگی ان شاء اللہ
تحریک محنت صوابی کے زیر اہتمام ہفت روزہ قرآن کلاس میں بک سٹال لگا یا گیا
تحریک محنت صوبہ خیبرپختونخواہ کا اجتماع عام بروز اتوار 8مئی 2016کو مرکز اسلامی پشاور میں منعقد ہوگا