mansorah tarbiyat gah
منصورہ تربیت گا ہ تحریک محنت پاکستان کے مختلف اضلاع سے 48 کارکن ماہ اپریل کی پانچ روزہ تربیت گا ہ ہمیں شریک ہیں
منصورہ تربیت گا ہ تحریک محنت پاکستان کے مختلف اضلاع سے 48 کارکن ماہ اپریل کی پانچ روزہ تربیت گا ہ ہمیں شریک ہیں
دیر اپر میں مکتبہ تحریک محنت کا آغاز اللہ کریم کی مہربانی سے ہو چکا ہے
تحریک محنت پاکستان کی مرکزی شوری کے اجلاس منعقدہ 2تا 3 اپریل 2016 سے محترم سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان خطاب کررہے ہیں
تحریک محنت پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس مورخہ 2تا 3۔ اپریل 2016 بروزہفتہ اتوار مرکز واہ کینٹ میں منعقد ہوگا ۔انشاء اللہ .
تحریک محنت پنجاب وسطی کی تربیتی نشست ذمہ داران اضلاع 17-18 فرووی 2016 کو گجرات میں منعقد ہوئی خالد بخاری،فضل محمود،شفقت مقبول اور احمد عبداللہ نے شرکت کی .
تحریک محنت پنجاب شرقی کی تربیتی نشست ذمہ داران اضلاع 17 فرووی 2016 کو لاہور میں منعقد ہوئی فضل محمود ڈپٹی جنرل سیکرٹری تحریک شریک ہوئے.
تحریک محنت پنجاب غربی کی تربیتی نشست ذمہ داران اضلاع 21 فرووی 2016 کو فیصل آباد میں منعقد ہورہی ہے خواجہ اعظم جنرل سیکرٹری تحریک شریک ہوں گے.
تحریک محنت سندھ کی تربیتی نشست ذمہ داران اضلاع 21 فرووی 2016 کو کراچی میں منعقد ہورہی ہے خالد حسین بخاری صدر تحریک شریک ہوں گے.