محفوظات برائے ”تحریکِ محنت“ زمرہ
مرکز
مرکز تحریک محنت میں گزشتہ رات شب بیداری میں میاں مقصوداحمد ، ڈاکٹر محمد جاوید ،خلیل الرحمن چشتی نے شرکت فرمائی، بعد میں قرآن سکول ، مرکزی مکتبہ کا دورہ کیا ،
sargodah
peshawar
پشاور زون
تحریک محنت پشاور زون کے زیر اہتمام مورخہ 22 اگست بعد نماز مغرب مرکز اسلامی بونیر میں شب بیداری کا اہتمام کیا جارہا سب احباب شریک ہوں ۔ مقررین : ڈاکٹر محمد جاوید واہ کینٹ امیر جماعت اسلامی بونیر ضلع خالد حسین بخاری فضل محمود حبیب الرحمن زونل صدر
peshwar
تحریک محنت پشاور کے زیر اہتمام مورخہ 12 اگست بعد نماز مغرب دفتر ضلع میں شب بیداری کا اہتمام کیا جارہاہے سب احباب شریک ہوں ۔
Rawalpindi
تحریک محنت راولپنڈی کے زیر اہتمام مورخہ 12 اگست بعد نماز عصر سید مودودی بلڈنگ میں درس قرآن کا اہتمام کیا گیا ہے سب احباب شریک ہوں ۔
Taxila Eid Millan
Taxila
ٹیکسلا
تحریک محنت ٹیکسلا کے زیر اہتمام مورخہ 9۔اگست بروز اتوار 10 بجے مرکز تحریک محنت واہ کینٹ میں فیملی عید ملن کا پروگرام ہے سب احباب کو شرکت کی دعوت ہے پروفیسر فخر الاسلام ، استاد خلیل الرحمن چشتی خالد حسین بخاری خطاب کریں گے