محفوظات برائے ”تحریکِ محنت“ زمرہ
اسلام آباد
tehreek_MP نے Thursday، 6 August 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت اسلام آباد کے زیر اہتمام مورخہ 7۔اگست بروز جمعتہ المبارک بعد عصر مسجد الفرقان I-8 مرکز میں عید ملن  کا پروگرام ہے  سب احباب کو شرکت کی دعوت ہے  

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Islamabad
tehreek_MP نے Thursday، 6 August 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت اسلام آباد کے زیر اہتمام  عید ملن ہوئی جس سے پروفیسر حبیب الرحمن عاصم صدرتحریک محنت خالد بخاری نے خطاب کیا ۔کامیاب پروگرام پر کارکںان کو مبارک

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Islamabad
tehreek_MP نے Monday، 3 August 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت اسلام آباد کے زیر اہتمام دفتر تحریک میں مورخہ 5۔اگست بروز بدھ بعد عصر ایک عید ملن کا پروگرام ہے جس میں معروف سکالر پروفیسر حبیب الرحمن عاصم خطاب فرمائے گے

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Bonir
tehreek_MP نے Monday، 27 July 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت ضلع بونیرکی عید ملن مورخہ28 جولائی بروز منگل  مرکز اسلامی سواڑی میں 11 بجے ہورہی ہے جس میں مرکزی صدر تحریک برادر خالد حسین بخاری اور زونل صدر پشاور برادر حبیب الرحمن شریک ہوں گے ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
Attock
tehreek_MP نے Friday، 24 July 2015 کو شائع کیا.

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
markaz
tehreek_MP نے Tuesday، 21 July 2015 کو شائع کیا.

آپ سب کو عید مبارک 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Monday، 29 June 2015 کو شائع کیا.

لیاقت بلوچ قیم جماعت اسلامی پاکستان ،ذمہ داران تحریک محنت کے ہمراہ قرآن سکول ، مسجد کی تعمیرکا معائنہ کر رہے ہیں

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Monday، 29 June 2015 کو شائع کیا.

 مرکزی مکتبہ تحریک محنت واہ کینٹ کی نئی عمارت  لیاقت بلوچ قیم جماعت اسلامی پاکستان ،ذمہ داران تحریک کے ہمراہ

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Monday، 29 June 2015 کو شائع کیا.

خالد حسین بخاری محترم لیاقت بلوچ قیم جماعت اسلامی پاکستان کو واہ کینٹ میں مرکزی مکتبہ کی نئی عمارت میں قرآن مجید کا تحفہ دے رہے ہیں

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
markaz
tehreek_MP نے Monday، 29 June 2015 کو شائع کیا.

محترم لیاقت  بلوچ قیم جماعت اسلامی پاکستان کی مرکز تحریک محنت آمد کے موقع پر  ذمہ داران تحریک محنت پاکستان کے ساتھ ایک نشست

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-