markaz
قرآن سکول کے طلبہ کو رزلٹ والے دن برادرم مشتاق حسین، خالد بخاری انعام دے رہے ہیں
قرآن سکول کے طلبہ کو رزلٹ والے دن برادرم مشتاق حسین، خالد بخاری انعام دے رہے ہیں
خالد حسین بخاری صدر تحریک محنت نے صوابی میں تورڈھیر یونٹ کے افتتاحی پروگرام میں شرکاء سے خطاب کیا اس موقع پر عارف قریشی صدر ضلع نے تحریک کی دعوت مہم کےدوران اس یونٹ کے اضافہ پر ذمہ داران کو مبارک و دعا دی ۔ کارکناں نے اس موقع پر بک سٹال بھی لگایا۔
ڈاکٹرنعمت اللہ عبدالرحیم نائب صدرتحریک محنت پاکستان کو دورہ کوئٹہ کے موقع پر کتاب کا تحفہ دے رہے ہیں مولاناعبدالحق ہاشمی صاحب بهی موجودہے
تحریک محنت راولپنڈی کے 3 بانی ارکان جناب عبدالعزیز، جناب عبدالرحمن خاکساراور جناب خالدالله خان کے اعزاز میں عشائیہ اور اجلاس ارکان . بروز بدھ 25 مارچ شام 6.30 مشتاق حسين صاحب کے گهر منعقد ہوگا. محترم خالد حسین بخاری خصوصی شرکت فرمائیں گے . آپ سے شرکت یقینی بنانے کی درخواست هے.
تحریک محنت ملتان کا اجتماع ارکان آج مورخہ 20 مارچ بعد عصر دفتر ضلع میں ہوگا۔
تحریک محنت ٹیکسلا کا اجتماع ارکان آج مورخہ 20 مارچ بعد مغرب دفتر ضلع میں ہوگا۔