محفوظات برائے ”تحریکِ محنت“ زمرہ
karachi
تحریک محنت کراچی زون کے دفتر، الآمنہ پلازہ، میں کل اجلاس ضلعی صدور منعقد ہوا جس میں ضلعی صدور و سیکریٹریز کے علاوہ ان ارکان و کارکنان کو بھی مدعو کیا گیا تھا جنھوں نے یکم تا آٹھ مارچ کی دعوتی مہم میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ واضح رہے کہ اس مہم میں کارکردگی اور نتائج […]
multan
نذیر احمد قر یشی صدر تحریک محنت ملتان نے بتاریخ 20 مارچ کو زونل صدر بھا ئی محمد اسلم کی عمرہ واپسی پر استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ہے تمام ذمہ داران اور ضلعی ارکان بروقت شریک ہوں۔ قبل ازیں اجلاس ارکان منعقد ہوگا جس میں دعوتی مہم کا تفصیلی جا ئزہ دوران مہم نئے سا […]
Quran school
multan
ملتان تحریک محنت دعوتی مہم کے دوران ضلع صدر نذیر قریشی ، سید راشد حسین و دیگر
Markaz
Noshara
تحریک محنت نوشہر ہ دعوتی مہم میں الحمد للہ پہلے دن اٖضافہ سرکل ؛ ایک اضافہ ممبران کمیٹی 3 ارشاد احمد ضلع صدر
jang
تحریک محنت جھنگ دعوتی مہم کے لیے 10 تبلیغی وفود کی تشکیل مہم کے نگران برادر جمیل ہوں گے ۔ فرمان علی ضلع صدر
مردان
Muhtram Salam Daawati Mohim Ijlas howa. Wafood tashkeel paaye. Jo kotub & 2warqa saat ley kar idarajat me jayen gay. Hadaf, 10 circles, 100 membaran. 2/3/15 wafd (01) {Nisar Gul, Ibadrahman, Fazl Deyan} [GPS, GMS Parhoti, GHSS 4. Wapda daftar] 3/3/15 wafd (2) {Itmaul Haq, Wakel Shah} [GPO, Sosial welfier, Sheh Yasen] 4/3/15 wafd (3) […]
karachi zone
ضلعی صدور و سیکریٹری صاحبان، السلام علیکم آج یکم مارچ ہے اور دعوتی مہم کا پہلا دن۔ کمر ہمت باندھ کر مہم کا کام شروع کر دیں۔ اس کام میں دعا آپ کا ہتھیار، محنت آپ کا شعار، خلوص نیت آپ کا معیار اور اخلاق کریمانہ آپ کے اوزار ہوں۔ہمیں بھی ہر شام آپ کی […]