اٹک میں مکتبہ تحریک محنت کے افتتاح کی تصویری جھلکیاں
افتتاح مکتبہ تحریک محنت اٹک
افتتاح مکتبہ تحریک محنت اٹک
تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس ضلعی صدور 7 دسمبر 2014 صبح 9 بجے دفتر زون مردان شہر میں منعقد ہوگا ۔
تحریک محنت لاہور کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 17 نومبر کو دفتر زون لاہور میں منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا ۔ اجلاس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری شریک ہوں گے
تحریک محنت فیصل آباد کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 16 نومبر کو مرکز اسلامی فیصل آباد مین منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا ۔
تحریک محنت کراچی کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہطے پایا زونل صدر عبدالرحیم اعوان نے صدارت کی