تحریک محنت ملتان
تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا
تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا
تحریک محنت راولپنڈی زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ9 نومبر، کودفتر زون میں میں صبح 10بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ، سالانہ منصوبہ عمل طے پائے گا۔
تحریک محنت ضلع اسلام آباد کا اجلاس ارکان مورخہ8 نومبر، کو مسجد الفرقان میں صبح 930بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں ضلع صدر کا حلف ہوگا، اور ضلعی عاملہ کی تشکیل ہوگی۔
تحریک محنت ضلع مردان کا اجلاس شوریٰ مورخہ4 نومبر، کو دفتر ضلع میں منعقد ہوا ۔جس میں ضلع عاملہ کی تشکیل و حلف ہوا ۔ سالانہ منصوبہ عمل تشکیل پایا۔اجلاس میں زونل صدر برادر حبیب الرحمن ،نائب صدر زون برادر اطماع الحق، سیکرٹری زون برادر فضل دیان نے شرکت کی ۔
تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ 2 نومبر،دفتر زون مردان میں بروقت شروع ہوا ۔جس میں ڈاکٹر عطا الرحمن صاحب نے درس قرآن دیا۔ ضلعی صدور سے حلف لیا گیا ۔ زونل نائبین کے تقرر کے بعد سالانہ منصوبہ عمل کی تشکیل ہوئی اجلاس کے آخر میں مرکزی صدر برادر خالد حسین بخاری […]
تحریک محنت ملتان زون کے صدر برادر محمد اسلم نے زونل شوریٰ کا اجلاس مورخہ 2 نومبر 9 بجے ملتان دفتر میں طلب کیا ہے ۔جس میں نئے سال کے لیے ضلع صدور کا حلف ہوگا۔ اورمنصوبہ عمل سال 2014-2015 تشکیل پائے گا ۔
تحریک محنت پشاور زون کے صدر برادر حبیب الرحمن نے زونل شوریٰ کا اجلاس مورخہ 2 نومبر 4بجے مردان دفتر میں طلب کیا ہے ۔جس میں نئے سال کے لیے ضلع صدور کا حلف ہوگا۔ اورمنصوبہ عمل تشکیل پائے گا ۔
تحریک محنت پشاور زون کے زیر اہتمام ماہوار شب بیداری مورخہ 13،ستمبر 2014 کو مدرسہ تفہیم القرآن ،مردان میں منعقد ہوگی ۔اور زونل اجلاس ارکان بھی ہوگا۔خالد خان
تحریک محنت گوجرانوالہ زون کے زیر اہتمام شب بیداری مورخہ 6،ستمبر 2014 کو سیالکوٹ میں منعقد ہوگی ۔ تمام ارکان سے شرکت کی درخواست ہے ،طارق چغتائی