تحریک محنت لاہور کی شوریٰ کا اجلاس

مورخہ 17 نومبر کو

دفتر زون لاہور میں  منعقد ہوگا

جس میں زونل عاملہ کی تشکیل  اور سالانہ منصوبہ عمل

طے کیا جائے گا  ۔ اجلاس میں

مرکزی صدر برادر خالد بخاری شریک ہوں گے