تحریک محنت ملتان زون کے صدر برادر محمد اسلم  نے

زونل شوریٰ کا اجلاس مورخہ 2 نومبر 9 بجے

 ملتان دفتر میں طلب کیا ہے ۔جس میں نئے سال کے لیے ضلع صدور

کا حلف ہوگا۔ اورمنصوبہ عمل سال 2014-2015 تشکیل پائے گا ۔