تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا

جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل

طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا