تحریک محنت پشاور زون کے صدر برادر حبیب الرحمن نے

زونل شوریٰ کا اجلاس مورخہ 2 نومبر 4بجے مردان دفتر میں

طلب کیا ہے ۔جس میں نئے سال کے لیے ضلع صدور کا حلف ہوگا۔

اورمنصوبہ عمل تشکیل پائے گا ۔