تحریک محنت صوابی کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس

کا اہتمام 18 جنوری کو ہوگا جس سے  خالد بخاری صدر تحریک محنت 

عثمان خان ایڈوکیٹ ، حبیب الرحمن زونل صدر خطاب کریں گے ۔