• خواجہ محمد اعظم سیکرٹری جنرل تحریک محنت

نے جمعرات 29 جنوری 15 کو 3بجے دن ضلع صوابی

کا تنظیمی دورہ کیا ۔

اس دوران اجلاس ارکان میں بھی شرکت کی ۔

  • خواجہ محمد اعظم سیکرٹری جنرل تحریک محنت

نے جمعرات 29 جنوری 15 کو بعد مغرب ضلع تربیلہ

کا تنظیمی دورہ کیا ۔

اس دوران سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں بھی شرکت کی ۔