مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.
تحریک محنت ملتان زون کا دو روزہ اجتماع ارکان ، شب بیداری
مورخہ 16مئی کوقرآن اکیڈمی دفتر زون ملتان میں بعد مغرب
شروع ہوکر 17 مئی کونماز ظہر تک جاری رہا
تحریک محنت ڈی جی خان ، بھکر ، لیہ ، ملتان ،خانیوال ،
بہاولپور کے ارکان نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں
صدر تحریک محنت خالد حسین بخاری نےخصوصی شرکت کی
اور خطاب کیا ۔ یہ ایک کامیاب پروگرام تھا ۔
17مئی کو اجتماع ارکان کے بعد 2 بجے ضلع صدور
کا اجلاس منعقد ہو ا ، جس دیگر امور کے علاوہ صدر تحریک نے
خطاب کیا اور تمام بھائیوں کو مبارک باد دی اور منصوبہ کی تکمیل
کے لیے ہدایات دیں ۔
ٹیگز:-