تحریک محنت جھنگ اجتماع ارکان 17مئی کو بعد مغرب دفتر ضلع 

میں منعقد ہو ا ، جس میں الحمد للہ ارکان کی 92 فیصد شرکت رہی ،

 دیگر امور کے علاوہ صدر تحریک نے خطاب کیا اور تمام بھائیوں کو

مبارک باد دی اور منصوبہ کی تکمیل کے لیے ہدایات دیں ۔