تحریک محنت فیصل آباد  کا  اجتماع ارکان 18مئی کو بعد عصر دفتر ضلع

میں منعقد ہو ا ، جس میں دیگر امور کے علاوہ صدر تحریک نے خطاب کیا

 اور تمام بھائیوں کو منصوبہ کی تکمیل کے لیے ہدایات دیں ۔