تحریک محنت آزاد کشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ تربیتی پروگرام

باغ آزاد کشمیر میں 4 ، 5  اگست  2018 کو ہوگا 

جس میں شفقت مقبول ، خواجہ اعظم ،خالد بخاری خطاب کریں گے