تحریک محنت کراچی زون کے زیر اہتمام

ذمہ داران اضلاع و زون کی تربیت گاہ

کا انعقاد مورخہ یکم فروری بروز اتوار

دفتر زون میں کیا گیا جس میں تمام اضلاع

کراچی شرقی ،وسطی ،غربی ، حیدرآباد

کے ذمہ داران نے شرکت کی ۔

اس پروگرام میں حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت کراچی، عبدالرزاق کوڈواوی،

منعم ظفر عبدالرحیم اعوان ، فرقان جاوید نے

خطاب کیا ۔