خالد حسین بخاری صدر تحریک محنت نے صوابی میں تورڈھیر یونٹ کے افتتاحی پروگرام میں  شرکاء سے خطاب کیا اس موقع پر عارف قریشی صدر ضلع نے تحریک کی دعوت مہم کےدوران اس یونٹ کے اضافہ پر ذمہ داران کو مبارک و دعا دی ۔ کارکناں نے اس موقع پر بک سٹال بھی لگایا۔

مکمل تحریر پڑھیے »