Islam Abad
tehreek_MP نے Tuesday، 9 July 2019 کو شائع کیا.
اجتماع ارکان ضلع اسلام آباد
13 جولائی بروز ہفتہ چار بجے سہ پہر
ایجنڈہ :درس قرآن ڈاکٹر روح الامین .جائزہ رپورٹ تنظیم و مکتبہ . ضلع کی صورت حال .
صوبائی صدر اور مرکزی صدر کی شرکت متوقع ہے
ارکان سے بروقت شرکت کی درخواست ہے.
نماز مغرب کے بعد کھانا پیش کیا جاے گا
محمد عاشق زبیر سیکریٹری ضلع
ٹیگز:-