اجتماع ارکان ضلع اسلام آباد

13 جولائی  بروز ہفتہ چار بجے سہ پہر

ایجنڈہ :درس قرآن ڈاکٹر روح الامین .جائزہ رپورٹ تنظیم و مکتبہ . ضلع کی صورت حال .

صوبائی  صدر اور مرکزی صدر کی شرکت متوقع ہے

ارکان سے بروقت شرکت کی درخواست ہے.

نماز مغرب کے بعد کھانا پیش کیا جاے گا

محمد عاشق زبیر سیکریٹری ضلع