ضلعی صدور و سیکریٹری صاحبان، السلام علیکم
آج یکم مارچ ہے اور دعوتی مہم کا پہلا دن۔ کمر ہمت باندھ کر مہم کا کام شروع کر دیں۔ اس کام میں دعا آپ کا ہتھیار، محنت آپ کا شعار، خلوص نیت آپ کا معیار اور اخلاق کریمانہ آپ کے اوزار ہوں۔ہمیں بھی ہر شام آپ کی رپورٹ کا انتظار ہو گا۔ اللہ آپ کا حامی و مدد گار ہو گا۔خواجہ اعظم