تحریک محنت کراچی زون کے دفتر، الآمنہ پلازہ،

میں کل اجلاس ضلعی صدور منعقد ہوا جس میں

ضلعی صدور و سیکریٹریز کے علاوہ ان ارکان و کارکنان

کو بھی مدعو کیا گیا تھا جنھوں نے یکم تا آٹھ مارچ

کی دعوتی مہم میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔
واضح رہے کہ اس مہم میں کارکردگی اور نتائج

کے لحاظ سےپورے پاکستان میں کراچی زون اول نمبر

پر رہا اور کراچی زون میں ضلع حیدرآباد

اپنی کارکردگی کے لحاظ سےگزشتہ سال کی طرح

اس سال بھی نمبر ون رہا۔
ضلع و زون کی اس نمایاں و شاندار کامیابی پر

مرکز نے اطمینان  بلکہ تحسین کا اظہار کیا۔

کراچی زون کی کارکردگی

10

بک اسٹال

19

تبلیغی کیمپس

76

وفود

12

دروس قرآن

227

دروس قرآن میں کل حاضری

114

نئے ناظمین

301

نئے ممبران

12

نئے معاونین

6350

 اعانت

48

نئے یونٹس

7

نئے رہائشی یونٹس

774

تعداد ملاقات

178

ارکان کی شرکت

0

کارکنان کی شرکت

47065

تقسیم کتب قرض

12055

تقسیم کتب نقد

7981

وصولی کمیٹی

33301

وصولی ڈیمانڈ

435

تقسیم دو ورقہ / تعارف

5

اخباری بیان

1

امیدوار کا اضافہ

1

نیا مکتبہ کھولنے کا فیصلہ

2

اخباری اشتہار

ضلع حیدرآباد کی کارکردگی

4

بک اسٹال

9

تبلیغی کیمپس

30

وفود

3

دروس قرآن

85

دروس قرآن میں کل حاضری

32

نئے ناظمین

135

نئے ممبران

0

نئے معاونین

0

 اعانت

12

نئے یونٹس

7

نئے رہائشی یونٹس

307

تعداد ملاقات

45

ارکان کی شرکت

0

کارکنان کی شرکت

14450

تقسیم کتب قرض

2270

تقسیم کتب نقد

0

وصولی کمیٹی

13000

وصولی ڈیمانڈ

0

تقسیم دو ورقہ / تعارف

0

اخباری بیان

0

امیدوار کا اضافہ

1

نیا مکتبہ کھولنے کا فیصلہ

0

اخباری اشتہار