تحریک محنت مردان کے زیر اہتمام 25 جنوری کو سیرت النبیﷺ کانفرنس

  سکندری کورنہ کے مقام پر منعقد کی گئی

جس سے فضل محمود مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری،

 حبیب الرحمن زونل صدر پشاور ،اور فضل دیان ،ڈاکٹر مقصود

نے خطاب کیا ۔تاج الملوک