تحریک محنت پشاور کے زیر اہتمام

ایک شب بیداری کا اہتمام 26 فروری کو بعد نماز مغرب

دفتر ضلع میں ہورہا ہے ۔ان شاء اللہ

سب بھائیوں کو شرکت کی دعوت ہے

ماہ مارچ کے لیے دعوتی مہم پر بھی

پلاننگ کی جائے گی ۔