تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ 2 نومبر،دفتر زون مردان

میں بروقت شروع ہوا ۔جس میں ڈاکٹر عطا الرحمن صاحب  نے

درس قرآن دیا۔ ضلعی صدور سے حلف لیا گیا ۔

 زونل نائبین کے تقرر کے بعد سالانہ منصوبہ عمل کی تشکیل ہوئی 

اجلاس کے آخر میں مرکزی صدر برادر خالد حسین بخاری نے 

خطاب کیا،دعا سے اجلاس کا اختتام ہوا