محفوظات برائے 15th November 2014 ء
تحریک محنت لاہور زون
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت لاہور کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 17 نومبر کو دفتر زون لاہور میں  منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل  اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا  ۔ اجلاس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری شریک ہوں گے 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت فیصل آباد
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت فیصل آباد کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 16 نومبر کو مرکز اسلامی فیصل آباد مین منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل  اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا  ۔ 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت کراچی
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت کراچی کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہطے پایا زونل صدر عبدالرحیم اعوان نے صدارت کی 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
تحریک محنت ملتان
tehreek_MP نے Saturday، 15 November 2014 کو شائع کیا.

تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا 

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-