محفوظات برائے 19th May 2015 ء
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت سرگودھا کا  اجتماع  عام  18مئی کو بعد مغرب  دفتر ضلع میں منعقد ہو ا ، جس میں پروفیسر نعیم نے درس قرآن دیا ۔ اور صدر تحریک نے خطاب کیا۔جس میں تحریک کا تعارف کرایا گیا ۔ اس موقع پر نظم تحریک سرگودھا نے عشائیہ کا بھی اہتمام کیا ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت فیصل آباد  کا  اجتماع ارکان 18مئی کو بعد عصر دفتر ضلع میں منعقد ہو ا ، جس میں دیگر امور کے علاوہ صدر تحریک نے خطاب کیا  اور تمام بھائیوں کو منصوبہ کی تکمیل کے لیے ہدایات دیں ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

صدر تحریک خالد حسین بخاری نے 18 مئی کو گوجرہ کا دورہ کیا مکتبہ کے امور کا جائزہ لیا گیا ، ناظم مکتبہ برادر شاہد کی ان کے گاوں میں عیادت کی امیر ضلع اور دیگر احباب سے ملاقاتیں کی گئیں  ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت جھنگ اجتماع ارکان 17مئی کو بعد مغرب دفتر ضلع  میں منعقد ہو ا ، جس میں الحمد للہ ارکان کی 92 فیصد شرکت رہی ،  دیگر امور کے علاوہ صدر تحریک نے خطاب کیا اور تمام بھائیوں کو مبارک باد دی اور منصوبہ کی تکمیل کے لیے ہدایات دیں ۔

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت ملتان زون  کا دو روزہ  اجتماع ارکان ، شب بیداری مورخہ   16مئی  کوقرآن اکیڈمی دفتر زون ملتان میں  بعد مغرب   شروع  ہوکر  17 مئی کونماز ظہر تک جاری رہا تحریک محنت ڈی جی خان ، بھکر ، لیہ ، ملتان ،خانیوال ،  بہاولپور کے ارکان نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں صدر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مرکز
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت لیہ کا اجتماع عام 16مئی  کو 12 بجے دن  منعقد کیا گیا ۔ جس میں صدر تحریک محنت خالد حسین بخاری نےخصوصی شرکت کی ۔ حاضرین کے سامنے تحریک کا تعارف رکھا اور تعاون کی اپیل کی ۔ مکتبہ کے امور کا جائزہ لیا گیا ۔  اس موقع پر چوہدری مبشر امیر جماعت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
markaz
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

تحریک محنت بھکر کا اجتماع ارکان 15مئی  بعد مغرب منعقد کیا گیا ۔ جس میں صدر تحریک محنت خالد حسین بخاری نےخصوصی شرکت کی ۔  زائد بیگ نے  مکتبہ و تنظیم کی موجودہ صورتحال مجلس میں رکھی ۔ صدر تحریک نے کام میں بہتری کے اپنے خطاب میں ہدایات دیں

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
markaz
tehreek_MP نے Tuesday، 19 May 2015 کو شائع کیا.

صدرتحریک محنت خالد حسین بخاری نے 15 مئی کو میانوالی کا دورہ کیا  مرکز اسلامی میں جمعہ کا خطبہ دیا۔3بجے اجتماع ارکان میں شرکت کی  نظم ضلع نے موجودہ صورتحال کو مجلس میں رکھا  صدر تحریک نے اختتامی خطاب کام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بقیہ مدت کے لیے منصوبہ کی تکمیل کے لیے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-