محفوظات برائے November 2014 ء
ijtimah aam
تحریک محنت لاہور زون
تحریک محنت لاہور کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 17 نومبر کو دفتر زون لاہور میں منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا ۔ اجلاس میں مرکزی صدر برادر خالد بخاری شریک ہوں گے
تحریک محنت فیصل آباد
تحریک محنت فیصل آباد کی شوریٰ کا اجلاس مورخہ 16 نومبر کو مرکز اسلامی فیصل آباد مین منعقد ہوگا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل اور سالانہ منصوبہ عمل طے کیا جائے گا ۔
تحریک محنت کراچی
تحریک محنت کراچی کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہطے پایا زونل صدر عبدالرحیم اعوان نے صدارت کی
تحریک محنت ملتان
تحریک محنت ملتان کی شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ہوئی اور سالانہ منصوبہ عمل طے پایا ۔زونل صدر محمد اسلم نے اپنےنائبین سے حلف لیا
زون پنڈی
تحریک محنت راولپنڈی زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ9 نومبر، کودفتر زون میں میں صبح 10بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں زونل عاملہ کی تشکیل ، سالانہ منصوبہ عمل طے پائے گا۔
اسلام آباد
تحریک محنت ضلع اسلام آباد کا اجلاس ارکان مورخہ8 نومبر، کو مسجد الفرقان میں صبح 930بجے منعقد کیا جائے گا۔ جس میں ضلع صدر کا حلف ہوگا، اور ضلعی عاملہ کی تشکیل ہوگی۔
تحریک محنت مردان
تحریک محنت ضلع مردان کا اجلاس شوریٰ مورخہ4 نومبر، کو دفتر ضلع میں منعقد ہوا ۔جس میں ضلع عاملہ کی تشکیل و حلف ہوا ۔ سالانہ منصوبہ عمل تشکیل پایا۔اجلاس میں زونل صدر برادر حبیب الرحمن ،نائب صدر زون برادر اطماع الحق، سیکرٹری زون برادر فضل دیان نے شرکت کی ۔
tehreek mehnat peshawar zone
تحریک محنت پشاور زون کا اجلاس شوریٰ مورخہ 2 نومبر،دفتر زون مردان میں بروقت شروع ہوا ۔جس میں ڈاکٹر عطا الرحمن صاحب نے درس قرآن دیا۔ ضلعی صدور سے حلف لیا گیا ۔ زونل نائبین کے تقرر کے بعد سالانہ منصوبہ عمل کی تشکیل ہوئی اجلاس کے آخر میں مرکزی صدر برادر خالد حسین بخاری […]